EEarning(eearning.atwebpages.com)

EEarning(Home)/Ten Cents Market(Urdu)

اگر آپ کے پاس چند لاکھ ہوں تو آپ اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں یا کسی کے کاروبار میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں ۔لیکن اگر آپ کے پاس چند ہزار سرمایہ کاری کے لیے ہیں تو چند ہزار سے نہ تو آپ اپنا کاروبار شروع کر سکتے ہیں نہ ہی کہیں پیسے لگا کر نفع حاصل کر سکتے ہیں ۔ صرف چند سو یا ہزار لگا کر اگر آپ نفع یعنی بغیر کسی کام کے صرف سرمایہ کاری سے کمانے کے خواہش مند ہیں تو آپ کے لیے یہ ویب سائٹ ایک قیمتی خزانے سے کم ثابت نہیں ہو گی۔ اس ویب سائٹ پر آپ کم سے کم دس بیس روپے سے سرمایہ کاری شروع کر سکتے ہیں یعنی ہر کوئی فائدہ حاصل کر سکتا ہے ۔اب بات کرتے ہیں منافع کتنا ہو گا اگر آپ دو ہزار لگائیں گے تو تین ہزار واپس ملیں گے اور ایک ہزار لگائیں گے تو پندرہ سو واپس ملیں گے ۔ایسی طرح اگر سو روپے لگائیں گے تو ڈیڑھ سو واپس ملیں گے اور اگر بیس روپے لگائیں گے تو تیس روپے واپس ملیں گے۔اب مثال کے طور پر آپ بیس ہزار کی سرمایہ کاری کرتے ہیں تو تیس ہزار واپس ملتے ہیں تو آپ یہی تیس ہزار دوبارہ سرمایہ کاری کے لیے استعمال کرتے ہیں تو واپس آپ کو 45ہزار ملتے ہیں اور اب اگر آپ اپنی اصل رقم بیس ہزار نکال بھی لیتے ہیں تو باقی پچیس ہزار سرمایہ کاری کےلیے آپ کے پاس ہوتے ہیں اس میں سے آپ اگر پانچ ہزار اور اپنے پاس رکھ کر بیس ہزار لگا دیں تو پھر تیس ہزار واپس ملیں گے یعنی اب آپ کی اصل سرمایہ کاری کے بغیر بھی منافع آتا رہے گا۔اب آپ تیس ہزار جب واپس آتا ہے تو اس سے دس اپنے پاس رکھ لیں اور باقی بیس ہزار ہر دفعہ لگاتے رہیں۔اس طرح آپ کو بغیر کسی کام کیے آمدنی آتی رہے گی۔یہاں ایک اور مثال دیتے ہیں اس میں آپ کوئی رقم نکالتے نہیں دوبارہ سرمایہ کاری کرتے رہتے ہیں ۔اس مثال میں آپ اگر چالیس ہزار لگاتے ہیں تو

  1. 40,000 to 150% = 60,000
  2. 60,000 to 150% = 90,000
  3. 90,000 to 150% = 1,35,000
  4. 1,35,000 to 150% = 2,02,500
  5. 2,02,500 to 150% = 3,03,750
  6. 3,03,750 to 150% = 4,55,625
  7. 4,55,625 to 150% = 6,83,437
  8. 6,83,437 to 150% = 10,25,156
  9. 10,25,156 to 150% = 15,37,734
    1. 15,37,734 to 150% = 23,06,601
    2. 23,06,601 to 150% = 34,59,902 Profit = 8600%

34لاکھ گیارہ دفعہ کے بعد ملتا ہے ۔ اب آتے ہیں آپ کورقم واپس کتنے عرصے بعد ملے گی یعنی آپ کا لگایا روپے اور منافع کتنے عرصے بعد ملے گا۔ جب آپ سرمایہ کاری کرتے ہیں تو واپس اصل رقم اور منافع آپ کو آٹھ دن سے آٹھ سو دن کے درمیان ملتا ہے۔ اب آتے یہ ویب سائٹ کام کس طرح کرتی ہے کس طرح یہ آپ سے پیسہ لے کر منافع کما کر آپ کو واپس کرتی ہے۔جیسے کہ شروع میں بات ہو رہی تھی چند سو سے یا چند ہزار سے بڑے کاروبار شروع نہیں ہوتے یا تجارت کرنا آج کے دور میں آسان نہیں ہے اس لیے یہ ویب سائٹ پہلا کام جو کرتی ہے وہ ایک مقررہ رقم جمع کرنا۔مقررہ رقم ایک ہزار ڈالر یعنی آج کل کے حساب سے ایک لاکھ ساٹھ ہزار پاکستانی روپے ہیں ۔جب مطلوبہ رقم جمع ہو جاتی ہے تو ویب سائٹ کے مالکان یہ رقم نکال کر تجارت کرتے ہیں اور چند دکانوں ہیں باقی زیادہ ہول سیل کا کام ہے ایک شہر سے دوسرے شہر میں اب کبھی تمام مال جلدی فروخت ہو جاتا ہے تو آٹھ دن کے اندر آپ کی رقم منافع کے ساتھ واپس کر دی جاتی ہے اور زیادہ تر اس میں سات سے دس ماہ لگ جاتے ہیں آگے آپ کی قسمت ہے کہ مارکیٹ اگر تیزی میں جا رہی ہے تو آپ جلد امیر بن سکتے ہیں اور اگر مارکیٹ تیز رفتاری نہیں پکڑ رہی تب بھی آپ کو مناسب آمدنی ملتی رہے گی۔باقی وہم کہ ہماری رقم ڈوب تو نہیں جائے گی تو پہلی بات اگر وہم ہے تو دو سو یا دو ہزار لگا کر آزمائش کر لیں ویسے بھی یہ ویب سائٹ چند سو یا چند ہزار کی سرمایہ کاری کے لیے ہے جن کے پاس زیادہ پیسہ ہے وہ اپنا کاروبار کر سکتے ہیں ۔ اس ویب سائٹ میں رسک والی کوئی بات نہیں اور ایک دو ہزار کے لیے اتنا سوچتا کون ہے لیکن اگر اس ویب سائٹ پر آپ سرمایہ کاری کرتے رہے تو یہ آپ کی مالی حالت بدل سکتا ہے آپ رقم لگا کر اپنے کاموں میں یا تفریح میں رہیں گے ادھر آپ کو آمدنی ملتی رہے گی۔اس ویب سائٹ ہر نہ تو آپ کا پیسہ ڈوبے گا نہ کسی غلط(غیر قانونی ) کام میں استعمال ہو گا صرف تجارت کے لیے استعمال ہو گا۔آپ پورے اطمینان و سکون سے پیسہ لگائیں یہ آپ کے لیے ایک سنہری انتخاب ثابت ہو گا۔

اب ترتیب کو دوبارہ بیان کرتے ہیں ۔ ۱۔آپ رقم جمع کروائیں گے۔ ۲۔مطلوبہ مقررہ رقم جمع ہو گی۔ ۳۔آپ کی رقم سے تجارت کی جائے گی۔ ۴۔رقم منافع سمیت آپ کو واپس کر دی جائے گی۔

آپ کے ذمہ صرف رقم بھیج دینا اور واپس وصول کرنا ہے ۔اس طرح اگر آپ ہر ماہ دو ہزار بھیجتے رہیں گے تو ایک اندازے کے مطابق سات سے دس ماہ کے بعد آپ کو ہر ماہ واپس تین ہزار ہر ماہ واپس ملتے رہیں گے یعنی ہر ماہ ایک ہزار کا اضافہ ہوتا رہے گا جو آپ اپنی روزمرہ کی ضروریات کے لیے استعمال میں لا سکتے ہیں۔

اصل ویب سائٹ

نیچے اصل ویب سائٹ کا لنک ہے یہاں سے آپ معلومات لے سکتے ہیں اور مزید معلومات کے لیے آپ ای میل بھی ان کو کر سکتے ہیں۔


Ten Cents Market

ویب سائٹ پر پیسےبھیجنا اور وصول کرنا

اگر آپ کا پروفیکٹ منی کا اکاؤنٹ نہیں ہے تو نیچے دیئے گے لنک سے اپنا نیا اکاؤنٹ مفت میں بنا لیں اور ویریفیکشن کے بغیر بھی آپ اس سے پیسے بھیج اور وصول کر سکتے ہیں۔


Perfect Money

پاکستان سے رقم بھیجنا اور وصول کرنا

اگر آپ پاکستان سے پرافیکٹ منی اکاؤنٹ میں پیسے بھیجنا یا وصول کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو بکس مل کا اکاؤنٹ چاہئے اس لیے اگر آپ کا پہلے اکاؤنٹ نہیں ہے تو نیچے دیے گے لنک سے اکاؤنٹ بنا لیں۔ اس طرح آپ ایزی پیسہ یا جاز کیش سے پیسے بھیج اور وصول کر سکیں گے۔


BucksMil


Send money via "Perfect Money" to "Ten Cents Market" for Investment. "Ten Cents Market" account is U30506450.


Send between 0.10$ to 1000$ for investment.
Send 0.01$ to withdraw money from balance.
Send 0.02$ to invest from balance.